انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "I used to comb the hair of the Messenger of Allah (peace be upon him) while I was menstruating."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں بحالت حیض رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سر میں کنگھی کر دیا کرتی تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 204]
