انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: I served the Prophet (peace be upon him) for ten years, and the Prophet (peace be upon him) never said 'Uff' to me, nor did he ever say: "Why did you do this?" or "Why did you not do that?"
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں دس برس رہا، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ کو”اف“تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ فرمایا:”یہ کیوں کیا اور یہ کیوں نہ کیا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2029]
