انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Allah, the Mighty and Sublime, says: When I afflict My servant with (the loss of) his two beloved things and he bears it patiently, I will surely grant him Paradise in return for the two." By this (peace be upon him) He meant the eyes.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”اللہ بزرگ و برتر فرماتا ہے کہ جس وقت میں اپنے بندہ کو اس کی دو پیاری چیزوں کی تکلیف دیتا ہوں اور وہ اس پر صبر کر لیتا ہے تو ضرور ان دونوں کے عوض جنت دیتا ہوں۔“(ان سے) آپصلی اللہ علیہ وسلمکی مراد آنکھیں تھیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1955]
