انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) used to visit all his wives in one period of the night or day, and they were eleven—in another narration, nine. When asked whether he had the strength for that, Anas said, "We used to say among ourselves that he had been given the strength of thirty men."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماپنی (تمام) بیویوں کے پاس ایک ہی ساعت کے اندر رات کے اور دن میں دورہ کر لیتے تھے اور وہ گیارہ تھیں، ایک روایت میں ہے کہ نو عورتیں تھیں، تو انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمان سب کی طاقت رکھتے تھے؟ وہ بولے کہ (ہاں بلکہ) ہم آپس میں کہا کرتے تھے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکو تیس مردوں کی طاقت دی گئی تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 193]
