انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Jafar ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) said, "I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) eating dates together with cucumber."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکھجور اور ککڑی ملا کر کھا رہے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1903]
