انگریزی ترجمہ
It is narrated from Abu Hurayra (may Allah be pleased with him) that he passed by a group of people who had a roasted goat. They invited Abu Hurayra (may Allah be pleased with him) to eat, but he refused to eat and said, "The Messenger of Allah (peace be upon him) departed from this world without ever eating his fill even of barley bread."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ ایک قوم پر گزرے جن کے پاس بھنی ہوئی بکری تھی، انھوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو بھی کھانے کے لیے بلایا لیکن انھوں نے کھانے سے انکار کر دیا اور کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس دنیا سے تشریف لے گئے لیکن کبھی”جو“کی روٹی بھی پیٹ بھر کے نہ کھائی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1897]
