انگریزی ترجمہ
It is also narrated from Ibn Umar (may Allah be pleased with them) that he said, "That (divorce which I gave during menstruation) was counted as one divorce against me."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہی روایت ہے، کہتے ہیں کہ(ایام حیض میں جو میں نے طلاق دی تھی) وہ میرے حق میں ایک طلاق شمار کی گئی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1873]
