انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said, "On the day when all people will stand before the Lord of the worlds, some men will sink into their sweat up to the middle of their ears."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس دن تمام لوگ پروردگار عالم کے سامنے کھڑے ہوں گے)“تو بعض آدمی اپنے پسینہ میں نصف کان تک ڈوب جائیں گے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1798]
