انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): He was asked, "Is there a prostration in Surah Sad?" He said, "Yes," and then recited this verse: "And We gave him Ishaq and Ya'qub ..." (al-An'am: 84) up to the saying of Allah the Exalted: "Those are the ones whom Allah has guided, so follow their guidance" (al-An'am: 90). Then he said, "Your (Prophet Muhammad, peace be upon him) is among those who were commanded to follow the guidance of the Prophets."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیاسورۃ”ص“میں سجدہ ہے؟ تو انھوں نے کہا ہاں اور پھر یہ آیت پڑھی”اور ہم نے ان کو اسحٰق دیا اور یعقوب .... (الانعام: 84) سے اللہ تعالیٰ کے قول”یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی، آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے۔“(الانعام: 90) پھر کہ تمہارے (محمدصلی اللہ علیہ وسلم) ان میں سے ہیں جن کو انبیاء کی اقتداء کرنے کا حکم ہوا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1742]
