راویAbu Hurayrah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said, "Whoever says that he is better than Yunus ibn Matta (the Prophet, peace be upon him) is a liar."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص اپنے آپ کو یونس بن متی (پیغمبر علیہ السلام) سے اچھا کہے تو وہ جھوٹا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1735]
