انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The People of the Book (Jews) used to read the Torah in Hebrew and explain it in Arabic to the Muslims. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Neither believe the People of the Book (because they may have altered the Torah) nor reject them entirely (because some verses may be unchanged). Simply say: 'We believe in Allah and in what has been revealed to us.' (Al-Baqarah: 136)"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہاہل کتاب یعنی یہودی تورات کو عبرانی زبان میں پڑھا کرتے تھے اور اس کا ترجمعہ عربی زبان میں مسلمانوں کو سمجھاتے تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ان کی باتوں کو بالکل سچ بھی نہ مان لو (اس لیے کہ انھوں نے تورات میں تحریف کر لی ہے) اور بالکل جھوٹ بھی نہ کہو (اس لیے کہ شاید بعض آیات بلا تحریف بھی ہوں) بلکہ مجملاً یہ کہو کہ”کہہ دو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر بھی جو ہماری طرف نازل کی گئی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1719]
