انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them): Umar said: "The best reciter among us all is Ubayy bin Ka'b, and the best judge is Ali. Yet we disagree with Ubayy on one matter — he says he will never abandon reciting any verse he heard from the Messenger of Allah. Indeed, Allah Himself says in the Quran: 'Whatever verse We abrogate or cause to be forgotten...' (Al-Baqarah: 106)"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہسیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم سب میں سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بڑے قاری ہیں اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سب سے عمدہ قاضی ہیں اور ہم سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کی ایک بات نہیں مانتے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں تو قرآن کی کسی آیت کی تلاوت نہ چھوڑوں گا جس کو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے اور بیشک قرآن میں اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ”جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں تو ....“(سورۃ البقرہ: 118)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1716]
