انگریزی ترجمہ
Narrated Sad bin Abi Waqqas (may Allah be pleased with him), the conqueror of Persia: When the Prophet (peace be upon him) was about to depart for the Expedition of Tabuk, he left Ali behind in Madinah as his deputy. Ali said: "Are you leaving me behind with the women and children?" The Prophet said: "Are you not content to hold the same position in relation to me as Harun held to Musa, except that there will be no prophet after me?"
اردو ترجمہ
فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہجب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمغزوہ تبوک میں تشریف لے جانے لگے تو مدینہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو اپنی جانشین چھوڑا تو انھوں نے عرض کی کہ کیا آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں چھوڑے جاتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم اس بات سے راضی نہیں کہ میرے پاس تمہارا وہ درجہ ہو جو موسیٰ علیہ السلام کے پاس ہارون علیہ السلام کا تھا مگر صرف اتنا فرق ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1698]
