راویIbn Umar
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them): The hadith about the Prophet (peace be upon him) praying inside the Ka'bah has been mentioned previously (see: the Book of Prayer, Chapter: Placing doors and locks in the Ka'bah and mosques). In this narration, Ibn Umar says: "Near where the Prophet prayed, red marble was laid on the floor."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیثنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے کعبہ میں نماز پڑھنے کے بارے میں پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: نماز کا بیان۔۔۔ باب: کعبہ اور مسجدوں میں دروازے اور زنجیر (تالے) رکھنا)، اس روایت میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں:”اور جہاں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نماز پڑھی اس کے پاس ہی سرخ سنگ مرمر بچھا ہوا تھا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1694]
