انگریزی ترجمہ
In another narration, Anas (may Allah be pleased with him) reports from the Prophet (peace be upon him): The Messenger of Allah said: "Every nation has a trustee, and the trustee of this nation is Abu Ubaidah ibn Al-Jarrah."
اردو ترجمہ
ایک روایت میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر امت کا ایک امین (معتمد) ہوتا ہے اور اس امت کا امین ابوعبیدہ ابن جراح ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1690]
