انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them): The Messenger of Allah (peace be upon him) married Maymunah while he was in a state of ihram, and consummated the marriage after removing the ihram. Maymunah died at Sarif, the same place where the marriage took place. (Note: Maymunah herself narrated that the Prophet was not in ihram at the time of the marriage. Perhaps Ibn Abbas received the information later.)
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے حالت احرام میں نکاح کیا اور احرام کھولنے کے بعد ان سے صحبت کی اور ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سرف ہی میں (جہاں نکاح ہوا تھا) فوت ہوئیں۔ (فائدہ: ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا خود اپنے نکاح کا قصہ بیان کرتے ہوئے فرماتی ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلماس وقت احرام میں نہیں تھے۔ (صحیح مسلم) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو شاید خبر بعد میں ملی ہو گی۔)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1656]
