انگریزی ترجمہ
Narrated Salamah bin Al-Akwa (may Allah be pleased with him): I received a wound on my shin on the Day of Khaibar. I came to the Prophet (peace be upon him) and he blew on it three times. Since then I have never felt any pain from it.
اردو ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہخیبر کے دن (غزوہ خیبر) میری پنڈلی پر ایک چوٹ لگی تھی پس میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس پر تین دفعہ دم کر دیا پھر مجھے آج تک اس کی تکلیف نہیں ہوئی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1649]
