راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) used to perform ablution for every prayer. He also said: "As for us, one ablution sufficed us as long as we did not break it."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمہر نماز کے وقت وضو کیا کرتے تھے۔ (مزید یہ بھی) کہتے ہیں کہ ہم میں سے ہر ایک کو جب تک وہ حدث نہ کرے (ایک ہی) وضو کافی ہوتا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 163]
