راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) used to say: "There is no god but Allah alone. He strengthened His army, granted victory to His servant, and defeated the confederates alone. There is nothing after Allah — everything shall perish."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ اکیلا ہے، جس نے اپنی فوج (مسلمانوں) کو غالب کیا اور اپنے بندے (محمدصلی اللہ علیہ وسلم) کی مدد فرمائی اور کفار کو اس اکیلے نے مغلوب کیا، اللہ کے بعد کوئی چیز نہیں (یعنی سب کو فنا ہے اور صرف اللہ ہی”الاول والاخر“ذات ہے)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1628]
