انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha, Mother of the Believers (may Allah be pleased with her): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If any of you starts to doze while praying, he should go to sleep until his drowsiness goes away. For if one of you prays while drowsy, he does not know—perhaps intending to seek forgiveness, he may end up cursing himself."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے:”جب تم میں کوئی شخص اونگھنے لگے اور وہ نماز پڑھ رہا ہو تو اسے چاہیے کہ (نماز توڑ کر) سو جائے، یہاں تک کہ اس کی نیند جاتی رہے۔ اس لیے کہ جب تم میں سے کوئی نیند کی حالت میں نماز پڑھے گا تو وہ کچھ نہیں جانتا شاید استغفار کرتا ہو اور وہ (انجانے میں) اپنے نفس کو بددعا دے ڈالے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 161]
