راویIbn Abbas
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) embraced me and said: "O Allah, teach him wisdom (the Quran and Hadith)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا:”اے اللہ! اس کو حکمت (قرآن و حدیث) سکھلا دے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1550]
