انگریزی ترجمہ
Narrated Sa'd bin Abi Waqqas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) wiped over his leather socks. Abdullah bin Umar asked his father Umar about it, and Umar said, "Yes. When Sa'd tells you something from the Prophet (peace be upon him), do not ask anyone else to verify it."
اردو ترجمہ
فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے موزوں پر مسح فرمایا اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے (اپنے والد) عمر رضی اللہ عنہ سے اس کی بابت پوچھا تو انھوں نے کہا ہاں۔ جب تمہیں سعد رضی اللہ عنہ کوئی روایت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کریں تو پھر اس کی بابت (تصدیق کرنے کے لیے) کسی دوسرے سے نہ پوچھا کرو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 153]
