انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Do not abuse my Companions, for if any one of you were to spend gold equal to Mount Uhud in charity, it would not equal a mudd or even half a mudd spent by one of them."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرے اصحاب کو برا نہ کہو، اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کرے تو ان کے مد یا آدھے مد (غلہ) کے برابر نہیں ہو سکتا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1526]
