راویAmmar
انگریزی ترجمہ
Narrated Ammar (may Allah be pleased with him): I saw the Messenger of Allah (peace be upon him), and at that time no one was with him except five slaves, two women, and Abu Bakr (may Allah be pleased with him), who had already accepted Islam.
اردو ترجمہ
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا اور اس وقت آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ کوئی (مسلمان) نہ تھا سوائے پانچ غلام، دو عورتیں اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے (جو کہ مسلمان ہو چکے تھے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1522]
