راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "The Hour will not come until you fight the non-Arabs of Khuz and Kirman, whose faces are red, noses are flat, eyes are small, their faces resemble layered shields, and their shoes are made of hair."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک تم خوز اور کرمان (کے رہنے والے) عجمیوں (ایرانیوں) سے نہ لڑو جن کے منہ سرخ، ناکیں پھیلی ہوئی، آنکھیں چھوٹی ہوں گی، ان کے منہ تہ بہ تہ ڈھالوں کی مانند ہوں گے، جوتے بالوں والے (پہنتے) ہوں گے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1503]
