انگریزی ترجمہ
Uqbah ibn al-Harith (may Allah be pleased with him) said: "Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be pleased with him) prayed the Asr prayer, then went out walking. He saw Hasan playing with the children. Abu Bakr carried him on his shoulders and said: 'May my father be sacrificed for you! You resemble the Prophet, not Ali.' And Ali was smiling."
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہسیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عصر کی نماز پڑھائی پھر پیدل تشریف لے گئے (راستے میں) سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے انھیں اپنے کاندھے پر اٹھایا اور کہا کہ میرا باپ تجھ پر تصدق ہو (تو بالکل) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے مشابہ ہے اور علی رضی اللہ عنہ کے مشابہ نہیں ہے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ یہ سن کر ہنس رہے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1479]
