انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Convey from me, even if it is a single verse. Narrate from the Children of Israel — there is no harm in that. And whoever deliberately attributes a lie to me, let him prepare his seat in the Fire."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگوں کو میری طرف سے (دین کی باتیں) پہنچاؤ، اگرچہ ایک آیت ہی سہی اور بنی اسرائیل سے جو سنو وہ بھی بیان کرو۔ اس میں کوئی حرج نہیں اور جو شخص قصداً میرے اوپر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنا لے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1445]
