انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The most noble of the noble, son of the noble, son of the noble, son of the noble, is Yusuf ibn Ya'qub ibn Ishaq ibn Ibrahim (peace be upon them all)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بڑے عزت دار، عزت دار کے بیٹے، عزت دار کے پوتے، عزت دار کے پڑپوتے یوسف بن یعقوب بن اسحٰق بن ابراہیم علیہ السلام ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1422]
