انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) said: Whoever claims that Muhammad (peace be upon him) saw his Lord has fabricated a great lie. Rather, the Prophet (peace be upon him) saw Jibril (peace be upon him) in his original form, filling the entire horizon of the sky.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہجو شخص خیال کرتا ہے کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے پروردگار کو دیکھا تو اس نے برا خیال کیا بلکہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے جبرائیل علیہ السلام کو ان کی (اصلی) صورت و خلقت میں دیکھا تھا جنہوں نے آسمان کے کنارے بھر دیے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1369]
