انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: While the Messenger of Allah (peace be upon him) was distributing the spoils at Ji'ranah, a man said to him: "Be just!" The Prophet (peace be upon him) said: "Then I would indeed be wretched if I were not just."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہاس حال میں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم(مقام) جعرانہ میں غنیمت تقسیم کر رہے تھے کہ ایک شخص نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا”انصاف کیجئیے۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تب تو میں بدبخت ہوں گا، اگر میں انصاف نہ کروں (گا تو اور کون کرے گا)؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1328]
