انگریزی ترجمہ
Khawlah al-Ansariyyah (may Allah be pleased with her) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Some people dispose of Allah's wealth unjustly. For them is the Fire on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
سیدہ خولہ انصاریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو میں نے یہ کہتے ہوئے سنا:”کچھ لوگ اللہ کے مال میں بغیر حق کے تصرف کرتے ہیں، قیامت کے دن ان کے لیے دوزخ ہو گی۔“(یعنی وہ دوزخ میں جائیں گے۔ ((اللّٰھمّ اجرنا من النّار))[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1325]
