انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: Some of the Ansar requested the Messenger of Allah (peace be upon him), saying: "O Messenger of Allah! Allow us to waive the ransom of our nephew Abbas ibn Abd al-Muttalib." The Prophet (peace be upon him) said: "Do not leave a single dirham (unpaid) from his ransom."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہانصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے اس بات کی اجازت طلب کی، کہا یا رسول اللہ! آپ ہمیں اجازت دیجئیے تاکہ ہم اپنے بھانجے عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کو ان کا فدیہ معاف کر دیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایک درہم بھی ان سے نہ چھوڑو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1303]
