راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "None of you truly believes until he loves for his brother what he loves for himself."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سے کوئی ایماندار نہ ہو گا یہاں تک کہ اپنے بھائی (مسلمان) کے لیے وہی کچھ چاہے جو اپنے لیے چاہتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 13]
