انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: When we ascended a height, we would say "Allahu Akbar," and when we descended into a valley, we would say "SubhanAllah."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہجب ہم بلندی پر چڑھتے تھے تو اللہ اکبر کہتے تھے اور جب پستی میں اترتے تھے تو سبحان اللہ کہتے تھے۔ (سیڑھیاں اترتے وقت سبحان اللہ کہے)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1285]
