انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) narrated that he thought he had superiority over other Companions due to his wealth and bravery, so the Prophet (peace be upon him) said: "You are given help and provision only because of the weak among you."
اردو ترجمہ
فاتح ایران سیدنا سعد بن وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان کا خیال تھا کہ انہیں دوسرے بہت سے صحابہ پر (اپنی مالداری اور بہادری کی وجہ سے) فضیلت حاصل ہے تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم کو تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے مدد دی جاتی ہے اور رزق دیا جاتا ہے“۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1251]
