انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "I went with the Messenger of Allah (peace be upon him) to Khaybar to serve him. When the Prophet (peace be upon him) was returning from Khaybar and Mount Uhud came into view, he said: 'This is a mountain that loves us and we love it.'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ ان کی خدمت کرنے کے لیے خیبر گیا۔ پھر جب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمخیبر سے واپس آنے لگے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکو احد پہاڑ دکھائی دیا تو فرمایا:”یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1248]
