راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ كُنَّا نُبَكِّرُ إِلَى الْجُمُعَةِ ثُمَّ نَقِيلُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) says: 'We used to go early for the Jumu'ah and would take an afternoon nap after the Jumu'ah.'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم جمعے میں جلدی جاتے تھے اور جمعے کے بعد قیلولہ کرتے تھے۔
