عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قُلْتُ لِخَبَّابٍ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ. قُلْنَا مِنْ أَيْنَ عَلِمْتَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ma'mar (upon him be mercy) narrates: 'I asked Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him): Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recite in the Zuhr and Asr? He said: Yes. We asked: How did you know? He said: By the movement of his blessed beard.'
اردو ترجمہ
حضرت ابومعمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر میں قراءت فرماتے تھے؟ فرمایا: ہاں۔ ہم نے پوچھا: آپ کو کیسے معلوم ہوا؟ فرمایا: آپ کی داڑھی مبارک کی جنبش سے۔
