عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَدُ اللَّهِ مَلأَى لاَ يَغِيضُهَا نَفَقَةٌ، سَحَّاءُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ـ وَقَالَ ـ أَرَأَيْتُمْ مَا أَنْفَقَ مُنْذُ خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضَ، فَإِنَّهُ لَمْ يَغِضْ مَا فِي يَدِهِ ـ وَقَالَ ـ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ وَبِيَدِهِ الأُخْرَى الْمِيزَانُ يَخْفِضُ وَيَرْفَعُ ".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Yaman narrated to us, he said Shu'ayb informed us, he said Abu al-Zinad narrated to us, from al-A'raj, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "The Hand of Allah is full; spending does not diminish it. He bestows generously night and day without measure. Consider: since He created the heavens and the earth, nothing has diminished from His (treasury of giving), for indeed His treasury is upon the Throne."
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم سے ابوالزناد نے بیان کیا، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے، خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتا، رات دن بے حساب عطا فرماتا رہتا ہے۔ دیکھو! جب سے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس کے (عطا کے) خزانے میں کوئی کمی نہیں آئی، کیونکہ اس کا خزانہ عرش پر ہے۔"
