عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قُلْتُ أُرْسِلُ كِلاَبِي الْمُعَلَّمَةَ. قَالَ " إِذَا أَرْسَلْتَ كِلاَبَكَ الْمُعَلَّمَةَ وَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَأَمْسَكْنَ فَكُلْ، وَإِذَا رَمَيْتَ بِالْمِعْرَاضِ فَخَزَقَ فَكُلْ ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah bin Maslamah narrated to us, he said Fudayl narrated to us, from Mansur, from Ibrahim, from Hammam, from Hadrat Adi bin Hatim (may Allah be well pleased with him) who said: I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), saying, "I release my trained hunting dogs." He declared: "When you release your trained dogs and mention the name of Allah, then eat what they catch for you. And if you shoot an arrow and mention the name of Allah, then eat."
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے فضیل نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے ابراہیم نے، ان سے ہمام نے اور ان سے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ میں اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑتا ہوں (شکار کے لیے)۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑو اور اللہ کا نام لو تو جو وہ تمہارے لیے (شکار) پکڑ لائیں وہ کھاؤ۔ اور اگر تم نے تیر مارا اور اللہ کا نام لیا تو کھاؤ۔"
