عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلٍ، أَنَّهُ كَانَ بَيْنَ جِدَارِ الْمَسْجِدِ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ وَبَيْنَ الْمِنْبَرِ مَمَرُّ الشَّاةِ.
انگریزی ترجمہ
Ibn Abi Maryam narrated to us, he said Abu Ghassan narrated to us, he said Abu Hazim narrated to me, from Hadrat Sahl (bin Sa'd) (may Allah be well pleased with him) who said: Between the wall of the mosque (al-Masjid al-Nabawi) on the Qiblah side and the pulpit, there was only enough space for a sheep to pass through.
اردو ترجمہ
ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابوغسان نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے ابوحازم نے بیان کیا، ان سے حضرت سہل (بن سعد) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ مسجد (نبوی) کی دیوار جو قبلہ کی جانب ہے اور منبر کے درمیان بکری گزرنے کی جگہ تھی (یعنی اتنی تنگ جگہ تھی)۔
