عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، قَالاَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " لأَقْضِيَنَّ بَيْنَكُمَا بِكِتَابِ اللَّهِ ".
انگریزی ترجمہ
Musaddad narrated to us, he said Sufyan bin Uyaynah narrated to us, he said al-Zuhri narrated to us, from Ubaydullah bin Abdullah, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) and Hadrat Zayd bin Khalid (may Allah be well pleased with him), who both said: We were in the presence of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when he declared: "I shall judge between you both according to the Book of Allah."
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے زہری نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ بن عبداللہ نے، ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میں تم دونوں کے درمیان کتاب اللہ کے مطابق فیصلہ کروں گا۔"
