عربی (اصل)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ وَزَيْدَ بْنَ خَالِدٍ أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَجُلَيْنِ اخْتَصَمَا إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira and Hadrat Zaid bin Khalid (may Allah be well pleased with them) narrated that two men brought their dispute to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (and he judged between them).
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ اور حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ دو آدمی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جھگڑا لے کر آئے (اور آپ نے ان کے درمیان فیصلہ فرمایا)۔
