عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ عِرَاكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَرْغَبُوا عَنْ آبَائِكُمْ، فَمَنْ رَغِبَ عَنْ أَبِيهِ فَهُوَ كُفْرٌ ".
انگریزی ترجمہ
Asbagh ibn al-Faraj narrated to us, Ibn Wahb narrated to us, 'Amr informed me, from Ja'far ibn Rabi'ah, from 'Irak, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not deny your fathers (in lineage). Whoever denies his father, it is an act of disbelief."
اردو ترجمہ
ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا، ہم سے ابن وہب نے بیان کیا، مجھے عمرو نے خبر دی، انہوں نے جعفر بن ربیعہ سے، انہوں نے عراک سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اپنے باپوں سے (نسب میں) بے رغبتی نہ کرو، جو شخص اپنے باپ سے بے رغبتی کرے (اپنے باپ کا انکار کرے) تو یہ کفر ہے۔"
