عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ ". أَوْ " مِنْ أَنْفُسِهِمْ ".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Walid narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Qatadah, from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The son of a people's sister is from among them." Or "of themselves."
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کسی قوم کی بہن کا بیٹا انہی میں سے ہے۔" یا "انہی کا ہے۔"
