عربی (اصل)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا حَبَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " أَتِمُّوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِ ظَهْرِي إِذَا مَا رَكَعْتُمْ وَإِذَا مَا سَجَدْتُمْ ".
انگریزی ترجمہ
Ishaq narrated to me, Hibban informed us, Hammam narrated to us, Qatadah narrated to us, Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated to us that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "Complete the bowing and prostration, for by the One in Whose Hand is my soul, indeed I see you from behind my back when you bow and when you prostrate."
اردو ترجمہ
مجھ سے اسحاق نے بیان کیا، ہمیں حبان نے خبر دی، ہم سے ہمام نے بیان کیا، ہم سے قتادہ نے بیان کیا، ہم سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "رکوع اور سجدے پورے کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! بے شک میں تمہیں اپنی پشت کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں جب تم رکوع کرتے ہو اور جب تم سجدہ کرتے ہو۔"
