عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا الْفُضَيْلُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ "مَا بَيْنَ مَنْكِبَىِ الْكَافِرِ مَسِيرَةُ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ لِلرَّاكِبِ الْمُسْرِعِ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh ibn Asad narrated to us, al-Fadl ibn Musa informed us, al-Fudayl informed us, from Abu Hazim, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The distance between the two shoulders of a disbeliever (in Hellfire) will be a journey of three days for a fast rider."
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت معاذ بن اسد نے بیان کیا، ہمیں فضل بن موسیٰ نے خبر دی، ہمیں فضیل نے خبر دی، ابو حازم سے، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کافر کے دونوں مونڈھوں کے درمیان کا فاصلہ تیز رفتار سوار کے تین دن کی مسافت کے برابر ہو گا۔"
