عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا مَاتَ أَحَدُكُمْ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدُهُ غُدْوَةً وَعَشِيًّا، إِمَّا النَّارُ وَإِمَّا الْجَنَّةُ، فَيُقَالُ هَذَا مَقْعَدُكَ حَتَّى تُبْعَثَ إِلَيْهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Nu'man narrated to us, Hammad ibn Zayd narrated to us, from Ayyub, from Nafi', from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When one of you dies, his abode is shown to him morning and evening — either the Fire or Paradise — and it is said: This is your abode until you are resurrected to it."
اردو ترجمہ
ہم سے ابو النعمان نے بیان کیا، ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ایوب سے، نافع سے، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے تو صبح و شام اس کے سامنے اس کا ٹھکانا پیش کیا جاتا ہے، یا دوزخ یا جنت، اور کہا جاتا ہے: یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ تو (قیامت کے دن) اس کی طرف اٹھایا جائے گا۔"
