عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ، وَزَعَمَ، مَحْمُودٌ أَنَّهُ عَقَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ وَعَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا مِنْ دَلْوٍ كَانَتْ فِي دَارِهِمْ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Mahmud bin Ar-Rabi' (may Allah be well pleased with him) — and Mahmud claimed that he remembered Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) — he said that he remembered a squirt of water which the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) squirted on his face from a bucket that was in their house.
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت معاذ بن اسد نے بیان کیا، کہا ہمیں عبداللہ نے خبر دی، کہا ہمیں معمر نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، کہا مجھے محمود بن ربیع نے خبر دی — اور محمود کا دعویٰ تھا کہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یاد ہیں — اور فرمایا کہ انہیں وہ کلی یاد ہے جو آپ نے ان کے گھر کے کنویں سے (پانی لے کر) ان کے منہ پر ماری تھی۔
