عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَىٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Whoever says 'Subhan Allahi wa bihamdihi' (Glory be to Allah and praise be to Him) a hundred times in a day, his sins will be forgiven even if they were like the foam of the sea.""
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، ان سے مالک نے، ان سے سُمَی نے، ان سے ابوصالح نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ (اللہ پاک ہے اور اسی کی حمد ہے) کہے تو اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے خواہ سمندر کے جھاگ جتنے ہوں۔
